Advantages and disadvantages of pickles
Today we will talk about the benefits of pickles. Do you like pickles with food and also use its juice or liqueur? If yes then it is very beneficial for your health. Yes, pickles and their extracts have many health benefits. But some caution is also required. If you are sensitive to high blood pressure or salt, it is better to avoid it.
Number: 1
Who can like the smell of breath? This is due to the increase in the amount of waxy bacteria and the pickles and their earth help to get rid of these bacteria. The vinegar present in pickles is something that removes bad breath with a mouthwash. Drinking a few drops of pickle juice and rinsing with it will protect the muscles from constipation.
Number: 2
Pickle juice is rich in salt. And it can be helpful for the body to retain fluid or water. This is especially beneficial when you exercise or do no physical activity for an hour or more. According to American research, pickles are more beneficial than ordinary water in preventing the problem of constriction of each of the muscles. It also gives 37% faster relief in discomfort.
Number: 3
Excellent in the digestive system. Gastrointestinal diseases have been on the rise in recent years, and if you have camellia pickle, drinking it temporarily can help prevent digestive problems. According to a study, the probiotics contained in this verse stimulate the growth of healthy bacteria in the stomach and promote a healthy balance.
Number: 4
Antioxidants provide the body with antioxidants such as vitamins C and E. According to a hospital study, these antioxidants protect against infections caused by bacteria, viruses and parasites Give. While they also damage the molecules from the damage caused by free radicals in the body.
Number: 5
Body Weight Loss According to a medical study, pickle juice can help the body weight loss target flower because of the vinegar present in it. Such tick acid in coins interferes with the body's ability to digest starch. And it contributes to the circulation in the form of low calories which helps to avoid obesity.
Number: 6
Improves blood sugar levels. High blood sugar levels can lead to more than type 2 while the risk of other diseases is different. Vinegar has been shown to be beneficial in lowering blood sugar levels, which dramatically lowers blood sugar levels after eating by improving the body's response to insulin. According to a study, drinking a small amount before a meal keeps blood sugar levels stable after eating in people with type 2 diabetes.
Number: 7
Cholesterol Lowering Research has shown that pickle celery not only reduces indigestion, abdominal pain, gas and other digestive problems, but also lowers blood fats.
Number: 8
Get rid of hiccups. Well, there is no scientific evidence for this, but many people claim that drinking a small amount of pickle liquor is a good treatment to get rid of hiccups. If you have hiccups, continue to drink half a teaspoon every few seconds until the hiccups subside.
Number: 9
Dehydration protection Sodium and potassium in pickle juice help fight dehydration. Stadium and potassium provide the body with electrolytes that are excreted through sweat. Water is also effective in removing dehydration. But pickle juice makes recovery much faster.
Number: 10
Sore Throat Treatment It may seem strange to hear that sore throat can be treated with the right thing. But pickle juice can potentially soothe sore throats, which can help relieve discomfort. Good Bye.
Translation into Urdu
Advantages and disadvantages of pickles
السلام علیکم ناظرین ناظرین آج ہم بات کریں گے اچار کے فوائد پر کیا آپ کھانے کے ساتھ اچار پسند کرتے ہیں اور اس کا جوس یا عرق بھی استعمال کرتے ہیں اگر ہاں تو وہ آپ کی صحت بہت فائدہ مند ہے. جی ہاں اچار اور اس کا عرق صحت کے لیے کئی متاثر کن فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں. مگر کچھ احتیاط کی بھی ضرورت ہوتی ہے. جس سے ہائی بلڈ پریشر یا نمک کے حوالے سے حساس ہے تو اس سے پرہیز کرنا ہی بہتر ہوتا ہے.
Number:1
سانس کی بو سنی جات سانس کی بو کس کو پسند آ سکتی ہے? مومی بیکٹیریا کی مقدار بڑھنا اس کا باعث بنتا ہے اور اچار اور اس کا ارتھ ان بیکٹیریا سے نجات میں مدد ثابت ہوتے ہیں. اچار میں موجود سرکہ, جراثیم کچھ ہوتا ہے جو کہ منہ کی صفائی کے ساتھ سانس کی بو ختم کرتا ہے. اچار کے عرق کے چند قطرے پینا اور اس سے کلی کرنا سانس کو مہکانے کے لیے کافی مسلز کی اکڑن سے تحفظ.
Number:2
اچار کا عرق نمک سے بھرپور ہوتا ہے. اور یہ جسم کے لیے سیال یا پانی کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے. یہ اس صورت میں بہت زیادہ فائ مند ہوتا ہے جب آپ ایک گھنٹہ یا اس سے زیادہ وقت کے لیے ورزش یا کوئی جسمانی مشقت کرتے ہیں. جس کے دوران پسینے کی صورت میں پانی کا اخراج ہوتا ہے اور ڈی ہائیڈریشن مسلز کرنے کا باعث بنتی ہیں امریکی تحقیق کے مطابق اچار کا ہر مسلز کے اکھڑنے کے مسئلے کی روک تھام میں عام پانی کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے. یہ عرق اکرم کی تکلیف میں ریلیف بھی سینتیس فیصد تیزی سے دیتا ہے.
Number:3
نظام ہاضمہ میں بہترین. حالیہ برسوں کے دوران معدے سے متعلق امراض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اگر آپ کے پاس کمیلی اچار موجود ہے تو اس کا عارض پینا نظام ہاضمہ کے مسائل سے بچاو میں مددگار بت ہوتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق اس آیت میں موجود پروبائیوٹکس معدے میں موجود صحت کے لئے فائدہ مند بیکٹیریا کی نشونما اور صحت مند توازن کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں.
Number:4
اینٹی آکسیڈنٹس کا ح اطراف کے ارد سے وٹامن سی اور ای جیسے اینٹی آکسیڈنٹ جسم کو ملتے ہیں ایک ہسپتالوی تحقیق کے مطابق یہ این ڈی آکسیڈنٹس بیکٹیریا, وائرس اور پیرا سائیڈ وغیرہ سے لاحق ہونے والے انفیکشن سے تحفظ دیتے ہیں. جبکہ یہ جسم میں موجود فری ریڈیکل سے ہونے والے نقصان سے بھی مالیکیولز کو پہنچاتے ہیں.
Number:5
جسمانی وزن میں کمی ایک طبی تحقیق کے مطابق اچار کا عرق جسمانی وزن میں کمی کے ہدف پھول میں مدد دے سکتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود سرکہ ہے. سکے میں موجود ایسی ٹک ایسڈ جسم کی نشاستہ کو ہضم کرنے کی صلاحیت میں مداخلت کرتا ہے. اور وہ کم کیلوریز کی شکل میں دوران خون کا حصہ کرتا ہے جس سے موٹاپے سے بچنے میں مدد ملتی ہے.
Number:6
بلڈ شوگر لیول کو بہتر کرتا ہے. ہائی بلڈ شوگر لیول زیادتیرز ٹائپ ٹو کا باعث بن سکتا ہے جبکہ دیگر امراض کا خطرہ الگ لاحق ہے. سرکہ بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے جو کہ انسولین کے لیے جسمانی ردعمل کو بہتر کر کے بلڈ شوگر لیول کو کھانے کے بعد ڈرامائی حد تک کم کرتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق کھانے پہلے کچھ مقدار میں سکہ پینا بلڈ شوگر لیول کو زیادتی سٹائپ ٹو کے شکار افراد میں کھانے کے بعد مستحکم رکھتا ہے.
Number:7
کولیسٹرول میں کمی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اچار کا اجوائن مصالحہ نہ صرف بدہضمی پیٹ میں درد, گیس اور ہاضمے کے دیگر مسائل میں کمی لاتا ہے بلکہ یہ خون میں چربی کی مقدار کو بھی کم کرتا ہے.
Number:8
ہچکیوں سے نجات. ویسے تو اس سے سائنسی شواہد موجود نہیں مگر متعدد افراد کا دعوی ہے کہ تھوڑی سی مقدار میں اچار کا عارق پینا ہچکیوں سے نجات دلانے کا اچھا علاج ہے. ہچکیاں آ رہی ہوں تو آدھا چائے کا چمچ ہر چند سیکنڈ بعد اس وقت تک پینا جاری رکھیں جب تک ہچکیاں تھم نہیں جاتی.
Number:9
ڈی ہائیڈریشن سے تحفظ اچار کے جوس میں موجود سوڈیم اور پوٹاشیم, جسمانی ڈی ہائیڈریشن کے مقابلے میں مدد دیتے ہیں سٹیڈیم اور پوٹاشیم جسم کو وہ الیکٹرولیٹس فراہم کرتے ہیں جو پسینے کے ذریعے خارج ہوتے ہیں ویسے تو پانی بھی ڈی ہائیڈریشن دور کرنے کے لیے موثر ہے مگر اچار کا جوس زیادہ تیزی سے ریکوری میں کر دیتا ہے.
Number:10
گلے کی تکلیف کا علاج سننے میں تو عجیب لگے گا کہ گلے کی درد کا علاج کسی درست چیز سے کیا جائے. مگر اچار کا جوس ممکنہ طور پر گلے کے مسلز کو سک پہنچا سکتا ہے جس سے تکلیف سے نجات میں مدد ملتی ہے. اللہ حافظ.


0 Comments