Use four tips to eliminate thyroid disease
Hello friends, are you worried about Thai Rhythm disease and you don't see any difference even after taking various medicines? So today I will tell you about some of the foods that are considered to be the most useful in Thai Ride. Properly covered, it will withstand a great deal of adverse conditions. Diabetes in general and Thai Ryde in general are all diseases that take a long time to heal. In fact, the successful treatment of such diseases is not in medicine but in food. Most people rely solely on medication for these diseases. Medicines taken in Thai Ranid balance blood hormones. But with the use of drugs, our body also seems to be deficient in Newtons. As a result, problems like fatigue, difficulty breathing and hair loss appear in the form of side effects. That is why it is important to include in your diet, along with medicines, things that do not cause a lack of Newtons in the body and in a short time, Thai Ride can be completely controlled. So let's know about some of the useful and original four things that can be used as a natural medicine when you are Thai Ranid. No: 1 Yogurt is a natural thing that should be eaten daily in thyroid disease. Yogurt contains vitamin D, salmon and iodine. Which is considered the most beneficial for our Thai Wright and Moon. That's why eating at least one cup of yogurt a day gradually improves the problem of rheumatism. No: 2 Coconut oil Coconut oil is very rich in fatty acids. Which are considered to be the most beneficial in boosting our metabolism. Thai ride weakens our metabolism in our body. From which man gradually gained weiBye
Begins. And the body also begins to feel a permanent lack of energy. People who have been suffering from Thai rhinitis for a long time should definitely use coconut oil daily. This is because coconut oil not only improves thyroid rapidly but also contains lauric acid compounds that protect against obesity and heart disease. No: 3 Ginger is considered to be very beneficial in thyroid disease. Especially when it is used in combination with lemons and honey. In Chinese medical treatment, it is recommended to drink tea made from ginger, lemon and honey to treat rhinitis. Ginger has anti-inflammatory properties and anti-bacterial properties in some cities. At the same time, the vitamin C inside the lemons and the mustache improves rapidly if a few pieces of ginger and half a lemon are added to a glass of water and boiled for five to seven minutes with a teaspoon of honey in it. If mixed and drunk, it will be much more beneficial in the case of local rhinitis. Drinking this tea once a day gives very good results in the problem of rhinitis. No: 4 Fish. People who suffer from flight sickness should make maximum use of fish in their diet. This is because fish contain all the ingredients that are most important in the quick recovery of rheumatoid arthritis. You can't use fried fish in the second place ranch issue. No: 5 Spinach contains zinc, iron, magnesium and vitamin D. Soak spinach in warm water for five to seven minutes to make Spanish juice. And then mix lemon juice and prepare its juice. You must use it two to three times a week. So friends, I hope that all our today's tips will be useful for you. Good Bye
Translation into Urdu
Use four tips to eliminate thyroid disease
السلام علیکم دوستوں کیا آپ ہی تھائی رائیڈ کی بیماری سے پریشان ہیں اور آپ کو کئی طرح کی دوائیاں کھانے کے بعد بھی کوئی فرق نظر نہیں آ رہا? تو آج میں آپ کو کچھ ایسی کھائے جانے والی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ تھائی رائیڈ میں سب سے زیادہ مفید مانی جاتی ہیں. اگر ان چیزوں کو صحیح طرح اپنے ڈائٹ میں شامل کر لیا جائے تو تھائی رائیڈ کے مسئلے میں یہ دوائیوں سے بھی زیادہ مفید ثابت ہوتی ہیں. عام طور پر ڈائبیٹیز آرٹ رائٹرز اور تھائی رائیڈ یہ سب ہی ایسی بیماریاں ہیں جن کو ٹھیک کرنے میں کافی لمبا وقت لگ جاتا ہے. دراصل اس طرح کی بیماریوں کا کامیاب علاج دوائیوں میں نہیں ہے بلکہ کھانے میں ہی چھپا ہوتا ہے. اکثر لوگ ان بیماریوں میں صرف اور صرف دوائیوں پر ہی انحصار کرتے ہیں. تھائی راںٔیڈ میں کھائے جانے والے دوائیاں بلڈ ہارمونز کو تو بیلنس کرتی ہی ہیں. لیکن ساتھ دوائیوں کے استعمال سے ہماری باڈی میں نیوٹنز کی کمی بھی ہونے لگتی ہے. جس کے نتیجے میں ہم جسم میں تھکان سانس لینے میں پریشانی اور بالوں کا جھڑنا جیسے مسائل سائیڈ افیکٹ کی شکل میں نظر آنے لگتے ہیں. اسی لیے ضروری کہ دوائیوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک میں ایسی چیزوں کو شامل کیا جائے جن سے کہ جسم میں نیوٹنز کی کمی نہ ہو اور تھوڑے ہی ٹائم میں تھائی رائیڈ کو پوری طرح کنٹرول میں رکھا جا سکے. تو آئیے جانتے ہیں کچھ ایسے ہی مفید اور اصل چار چیزوں کے بارے میں جو کہ تھائی راںٔیڈ ہونے پر قدرتی دوا کے طور پر کام آتی ہے. No:1 یوگٹ یعنی کہ دہی دہی ایک ایسی نیچرل چیز ہے جس کو تھائیڈ بیماری میں روزانہ کھانا چاہیے. دہی کے اندر وٹامن ڈی سلیمیم اور آئیڈین پایا جاتا ہے. جو کہ ہمارے تھائی رائٹ اور مون کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند سمجھا جاتا ہے. اسی لیے روزانہ کم سے کم ایک کپ دہی کھانا آہستہ آہستہ تھاںٔی راںٔیڈ کے مسئلے میں بہتری پیدا کر دیتا ہے. No:2 کوکونٹ آئل یعنی کہ ناریل کا تیل ناریل کا تیل فیٹی ایسڈ میں بہت ہی بھرپور ہوتا ہے. جو کہ ہمارے میٹابولزم کو بڑھانے میں سب سے زیادہ فائدہ مند مانے جاتے ہیں. تھائی رائیڈ ہمارے جسم میں ہمارے میٹابولزم کو کمزور کر دیتا ہے. جس سے کہ انسان آہستہ آہستہ موٹاپا شروع ہو جاتا ہے. اور جسم میں ہمیشہ کے لیے توانائی کی کمی بھی محسوس ہونے لگتی ہے. جو لوگ لمبے عرصے سے تھائی راںٔیڈ کے مسئلے سے پریشان ہیں انہیں کوکونٹ آئل کو روزانہ ضرور استعمال کرنا چاہیے. کیونکہ ناریل کا تیل نہ صرف تھاںٔی رائیڈ کو تیزی سے بہتر بناتا ہے بلکہ اس کے اندر پائے جانے والے لوریک ایسڈ کمپاؤنڈز موٹاپا اور دل کی بیماریوں کو بھی محفوظ رکھتے ہیں. No:3 جنجر یعنی کہ ادرک تھرائٹ کی بیماری میں بہت ہی زیادہ فائدہ مند مانی جاتی ہے. خاص طور پر جب اس کو لیموں اور شہد کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے. چائنیز میڈیکل ٹریٹمنٹ میں تھاںٔی راںٔیڈ کے علاج کے لیے ادرک لیموں اور شہد سے بنی چائے پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے. ادرک کچھ شہر کے اندر اینٹی امپلمیٹری پراپرٹیز اور اینٹی بیکٹیریل پراپرٹیز پائی جاتی ہیں. ساتھ ہی لیموں کے اندر موجود وٹامن سی اور مونچھ میں تیزی بہتری پیدا کرتا ہے اگر ایک گلاس پانی میں چند ٹکڑے ادرک کے اور آدھے لیموں کے چھوٹے چھوٹے سلائسز شامل کر لیے جائیں اور انہیں پانچ سے سات منٹ تک ابال کر اس میں ایک چمچ شہد ملا کر پیا جائے تو تھاںٔی راںٔیڈ کے مسئلے میں کافی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی. روزانہ دن میں ایک بار اس چائے کو پینے سے تھاںٔی راںٔیڈ کے مسئلے میں کافی اچھے رزلٹس دیکھنے کو ملتے ہیں. No:4 فش یعنی کہ مچھلی. جن لوگوں کو فلائٹ کی بیماری کا سامنا ہے انہیں مچھلی کا اپنی ڈائٹ میں زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے. کیونکہ فش کے اندر وہ سب ہی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کہ تھا را ںٔیڈ کی بیماری کو جلدی سے ٹھیک کرنے میں سب سے زیادہ ضروری ہیں. سیکنڈ تھاںٔی راںٔیڈ کے مسئلے میں آپ فش کو فرائی کر کے استعمال نہیں کر سکتے. No:5پالک میں زنک آئرن, میگنیشیم اور وٹامن ڈی پایا جاتا ہے. سپینی جوس بنانے کے لیے آپ پالک کو پانچ سے سات منٹ تک گرم پانی میں بھگو کر رکھیں. اور اس کے بعد لیموں کا رس مکس کر کے اس کا جوس تیار کر لیں. اس کا استعمال آپ کو ہفتے میں دو سے تین بار ضرور کریں. تو دوستوں امید کرتی ہوں کہ آج کی ہماری یہ ساری ٹپس آپ کے لیے یوزفل رہیں گی. اللہ حافظ


0 Comments